6か月前
5
7
🥺🥀💔😏🖤
میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا... مگر ...... ... پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا... جانان🫀......
6か月前
بری ہے خود کشی لیکن تیرے جانے پہ سالوں تک 😢. تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے 😭💔
6か月前
ﺁﺝ ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺱ ﺑﯿﺖ ﮔﯿﺎ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ #ح°♡🦋◡̈⃝︎ ❣♡🔐 ᴬᴮ ᵂʳⁱᵗᵉˢ🥀
6か月前