Imran Khan

@imrankhan.pti

Chairman Pakistan Tehreek e Insaf (@PTIOfficial ) & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan.
게시물
15.3k
트래커
9.6m
팔로 잉
1
قانون کی بالادستی کے لیے آپ سب کو جدوجہد لرنی ہو گی!
19.4k 263
11 시간 전
اگر اس قوم نے عظیم قوم بننا ہے تو اسے ریاست مدینہ کے اصولوں پر چلنا پڑے گا #jummamubarak
40.7k 357
1 일 전
‏جنابِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکار عاشورہ کے روز ظلم و جبر کے خلاف (پوری ہمّت اور حوصلہ مندی سے) صف آرا ہوئے۔ یوں میدانِ کربلا میں ان کی شہادت آج صِدق و انصاف کے حصول اور ظلم و عدوان کے خلاف پوری دلجمعی/ثابت قدمی سے لڑنے کےحوالے سے ہمارے لئے ایک مشعلِ راہ ہے۔
27.2k 389
2 일 전
جن معاشروں میں ظالم کے سامنے سر جھکا دیئے جائیں، ان معاشروں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
78.4k 760
4 일 전
‏مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے ‏لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا ‏⁧‫#ڈٹ _جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح‬⁩
193k 1,105
4 일 전
سائفر اتنا بڑا سانحہ اور قومی حمیت پرحملہ تھا لیکن میر جعفروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیی کی گئی!
35.6k 354
4 일 전
I strongly condemn the assassination attempt on former President Donald Trump at a campaign rally. Political violence is a tool of cowards and has no place in a democracy. Wishing him a full recovery.
277k 2,938
6 일 전
اللہ الحق ہے۔۔ سچ کی فتح مبارک 🇵🇰
249k 4,634
7 일 전
‏بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے! ‏میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ‏سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔ ‏اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔
58.1k 366
7 일 전
اللہُ الحق ہے - اسکا وعدہ ہے کہ سچ سامنے آۓ گا۔
77.2k 861
8 일 전
"اللہ الحق ہے وہ سچ کا خدا ہے" آئین کی سربلندی کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی کی جدوجہد میں ایک اور کامیابی #فاتح _قیدی_عمران_خان
130k 1,236
8 일 전
“I will never give up on this battle of Haqeeqi Azadi”
168k 1,809
9 일 전