”شَاہِ مَردَاںْ شیرِ یَزدَاںْ قُوَتِ پَروَردِگَار
لَا فَتیٰ اِلَّا عَلِی لَا سَیف اِلَّا ذُوالفِقَارْ
کعبہ میں ولادت ہے مسجد میں شہادت ہے
دیکھنا علیؑ کے چہرے کو عین عبادت ہے
تمام عالمِ اسلام کو یوم ولادت 13 رجب جشن ظہورِ پرنور امیر المومنین مولا علی علیہ السلام سب کو مبارک ہو ❤️🙏
▪️13 Rajab | Wiladat Mola Ali a.s ❤️
مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل حادثاتی طور پر انتقال کر گئے ہیں، اللہ پاک عاصم بھائ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ۔